Verses
آگ بھڑک اٹھتی ہے
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
آگ بھڑک اٹھتی ہے،
جب ہوائیں تیز ہوتی ہیں
لیکن
یہ آگ اس وقت بہت خطرناک ہو جاتی ہے،
جب
اس میں موجود چھوٹی چنگاریاں،
تیز ہوا کے ساتھ
کسی
عالی شان محل
یا پھر کسی غریب کی کٹیا میں داخل ہوتی ہیں
اور
پل بھر میں اس کو مسمار کر کے رککھ دیتی ہیں
(شکیل اے چوھان(