Verses زندگی صرف اسی دھن میں گزارے جائیں بس تیرا نام، ترا نام پکارے جائیں جب یہ طے ہے کہ یہاں کوئی نہیں آئے گا کس کی خاطر در و دیوار سنوارے جائیں ایک تجھ تک نہ پہنچ پائے مرے درد کی آنچ Author Adeem Hashmi Add new comment