Verses

ہمیں تو خاک پہ حکمِ سفر دیا اس نے
وہ اور ہوں گے جنہیں کوئی گھر دیا اس نے

وہی کہ جس نے عطا کی گلاب کو خوشبو
مجھے بھی شوقِ اذیت سے بھر دیا اس نے

اسے نہ ملنے سے خوش فہمیاں تو رہتی ہیں

Author

Theme by Danetsoft and Danang Probo Sayekti inspired by Maksimer